Sr. | English Words | Urdu Words |
3136 | GEODESY R Noun Report Error! | عِلم پیمائش ارض ۔ ارض پیمائی ۔ عِلم تقسیم والا ۔ |
3137 | GEODETIC FRAME R Noun Report Error! | کِسی طیّارے کے ڈھانچے میں ٹوکری کی بناوٹ کی طرح سُلاخیں لگانا تا کہ اِس کا پُورا ڈھانچا بوجھ کو سنبھال سکے ۔ |
3138 | GEODETIC LINE R Noun Report Error! | سطح ارض یا کِسی اور گول چیز پر دو نُقطوں کے درمیان سب سے چھوٹا فاصلہ ۔ |
3139 | GEODETICAL
R Adjective Report Error! | تقسیم الارض سے متعلق ۔ |
3140 | GEODETICALLY R Adverb Report Error! | تقسیم الارض کی روسے ۔ |