Sr. | English Words | Urdu Words |
3176 | GEOGRAPHY R Noun Report Error! | جغرافیہ ، علم جغرافیہ ، کسی ملک کے طبعی حالات اور خصوصیات ، جغرافیہ کی کتاب ۔ |
3177 | GEOGRAPHY R Noun Report Error! | جُغرافیہ ۔ عِلمُ الارض ۔ زمین کے کِسی مَخصُوص حِصّے کی مقام نِگاری یا جُغرافیائی خَصُوصیات ۔ |
3178 | GEOGRAPHY R
Report Error! | جغرافیہ ۔ |
3179 | GEOID R Noun Report Error! | ایک فَرضی سطح جو سمندر کے اُوپَر اوسط سطح سمندر اور براعظموں کے نیچے تک اِس کے پھیلاوٴ پَر مُنطبِق ہو ۔ ایسی سطح سے بنی ہوئی ہندسی شکل ۔ |
3180 | GEOIDAL R Adjective Report Error! | ارضیہ سے متعلق ۔ |