Sr. | English Words | Urdu Words |
3271 | GEOPHYSICS R Noun Report Error! | ارضی طبیعیات ۔ طبیعیاتُ الارض ۔ زمین کا وہ علم جِس میں زمینی خدوخال اور اُن کی تَشکیل کَرنے والے عوامل کا مُطالعہ کیا جاتا ہے ۔ |
3272 | GEOPHYSICS R Noun Report Error! | ارضی طبیعیات ۔ طبیعیات الارض ۔ زمین کی طبیعی خصُوصیات کا عِلم ۔ |
3273 | GEOPHYSICS THE PHYSICS OF THE EARTH INCLUDING ITS FORMATION ITS DYNAMICS AND THE STRUCTURE OF ITS SURFACE AND ATMOSPHERE R Phrase Report Error! | ارضی طبیعات ، طبعی طریقوں سے زمین اور اس کی فضا کا مطالعہ ۔ |
3274 | GEOPHYTE R Adjective Report Error! | جیو فائٹ ۔ زمین دوز پودا ۔ دائمی پودا جو موسم سرما میں اپنی نیم بری کونپلوں اور شگوفوں کی بدولت زندہ رہتا ہے ۔ |
3275 | GEOPHYTE R Noun Report Error! | ارضِ نبات ۔ ایک دوامی پودا جِس کے شگُوفے سردیوں میں زیر زمین محفُوظ رہتے ہیں ۔ زیر ارضی پودا ۔ زمین دوز پودا ۔ |