Sr. | English Words | Urdu Words |
3326 | GEOTROPISM R Noun Report Error! | ارض رُخی ۔ زیر نموئی ۔ زمین کی جانِب ثَقلی قُوت کے تحت جھُکنے یا مُڑنے کا رُجحان ۔ |
3327 | GEOTROPISM R Adjective Report Error! | جیو ٹراپزم ۔ ارض رخی ۔ پودوں کی نشوونما پر کشش ثقل کا اثر زمین کے مرکز کی طرف یا اس کے الٹ رخ ہونا ۔ |
3328 | GEOTROPISM R Noun Report Error! | کَشِش زمین کی نِسبت سے پودوں کی نشُو و نُما کا اصُول ۔ |
3329 | GEOTRUPIDAE R Adjective Report Error! | جیو ٹروپیڈا ۔ گوبر خور پتنگے ۔ گبریلا پتنگوں کا خاندان ۔ |
3330 | GEOUS R Adjective Report Error! | انتہائی دل ہلا دینے والا ۔ سخت ظالمانہ شرمناک ۔ |