Sr. | English Words | Urdu Words |
3426 | GERMANE R Adjective Report Error! | کسی موضوع یا بحث سے تعلق رکھنے والا ، متعلق ۔ |
3427 | GERMANE R Adjective Report Error! | نُمایاں طور پَر مُتعلّق ۔ معقُول ۔ موزوں ۔ مُناسبَت رَکھنے والا ۔ |
3428 | GERMANE (GERMANIUM TETRAHYDRIDE GEH4) R
Report Error! | جرمین ۔ جرمینیم ٹیڑا ہائیڈ رائیڈ ۔ ایک بے رنگ گیس ہے ۔ یہ میتھن کی مثیل ہے ۔ آرگن اور جرمینیم مرکبات کے سلسلہ کی پہلی رکن ہے ۔ جنرل فارمولا الکنیز سے مطابقت رکھتا ہے ۔ |
3429 | GERMANIC R Adjective Report Error! | جَرمانی ۔ جَرمنوں کا ۔ اُن سے مُتعلّق ۔ ٹیوٹنی ۔ ٹیوٹنی لوگوں سے مُتعلّق ۔ |
3430 | GERMANIN R Noun Report Error! | ایک دوا کا تِجارتی نام ۔ |