Sr. | English Words | Urdu Words |
3466 | GERMINAL R Adjective Report Error! | جَرثومہ ۔ جَرم خُلیہ کی نوعیت ۔ اِس سے مُتعلّق ۔ نُمو کے اِبتدائی مرحلے میں ۔ نابتی ۔ جرَمی ۔ |
3467 | GERMINAL R Adjective Report Error! | جنین کی نوعیت کا نشو و نما کی ابتدائی حالت میں ۔ |
3468 | GERMINAL CELL R Noun Report Error! | تیتی خلیہ |
3469 | GERMINAL DISK R Noun Report Error! | نابتی قُرص ۔ بارور انڈے کا حِصّہ جِس میں جنین کے اولین ظاہری آثار موجود ہوں ۔ |
3470 | GERMINAL EPITHELIUM R Noun Report Error! | باریطون کا وہ سخت حصہ جس میں سے تناسلی غدود کا آغاز ہوتا ہے ، خیال کیا جاتا ہے کہ منی کے خلیات بھی بعد میں اسی سے بنتے ہیں |