Sr. | English Words | Urdu Words |
346 | GALACTOZEMIA R Noun Report Error! | دودھ کا دب جانا |
347 | GALACTURE R Noun Report Error! | بول کیلوسی |
348 | GALAGA BUSH BABY R Adjective Report Error! | کیلیگا بش بے بی ۔ گیلیکا ۔ چھوٹے سے قد کا رات کو باہر نکلنے والا ۔ درختوں پر رہنے والا اور میوہ خور لیمور ۔ گیلیکو انواع ابتدائی اور ممالیہ حیوانات میں شامل ہیں ۔ افریقہ سے تعلق ہے ۔ ان کے کان لمبے آنکھیں بڑی بڑی اور دم بہت لمبی ہوتی ہے ۔ انہیں شب مانس بھی کہتے ہیں ۔ |
349 | GALAGO R Noun Report Error! | اِس نام کی جِنس کا کوئی درختوں پر چڑھنے والا بندر ۔ جِس کی دُم لمبی ، کان اور آنکھیں بڑی ہوتی ہیں اور جنوبی افریقہ میں پایا جاتا ہے ۔ |
350 | GALAH R Noun Report Error! | کاکاٹو ۔ کلَغی دار طوطا ۔ آسٹریلیا کا روزی کپیلا کاکاٹو جو گَندُم کی فصل کو تباہ کَرتا ہے ۔ |