Sr. | English Words | Urdu Words |
3521 | GEROPSYCHIATRY R Noun Report Error! | بوڑھوں کے ذہنی عوارضات کا علم اور علاج |
3522 | GERRIDIDAE R Adjective Report Error! | جیری ڈیڈا ۔ جل چر کھٹمل ۔ پانی پر چلنے والے کھٹملوں کا خاندان نیم پردار شش پائے ۔ یہ تباہ کار کھٹمل پانی پر دوڑتے یا اچھلنے نظر آتے ہیں ۔ زیادہ تر تازہ پانی پر ہوتے ہیں ۔ سر لمبا اور پتلا اور چونچ یا تھوتھنی چار حلقوں پر مشتمل ہوتی ہے ۔ |
3523 | GERRY MANDERING R Noun Report Error! | انتخابات کے لیے ایسی من مانی حلقہ بندی جِس سے سیاسی طور پر کِسی فریق کو ناجائز فائدہ پہنچے ۔ |
3524 | GERRYMANDER R Verb Report Error! | تبدیل کرنا ۔ |
3525 | GERRYMANDER R Noun Report Error! | اِنتخابات کے لیے ایسی مَن مانی حلقہ بَندی جِس سے سیاسی طور پَر کِسی فریق کو ناجائز فائدہ پہنچے۔ |