Sr. | English Words | Urdu Words |
3731 | GET YOUR BEARINGS R Verb Report Error! | درست طریقے سے جان لینا ۔ پُراعتماد محسوس کرنا ۔ اعتماد بحال ہونا ۔ |
3732 | GET YOUR BREATH BACK R Verb Report Error! | سانس بحال ہونا ۔ سانس کی آمد و رفت دوبارہ اپنے معمول پر آنا ۔ |
3733 | get your luggage weighed R Phrase Report Error! | اپنے سامان کا وزن کروا لیجئے |
3734 | GET YOUR PRIORITIES RIGHT R
Report Error! | انتہائی اہم کام پہلے انجام دو ۔ |
3735 | GET-AT-ABLE R Adjective Report Error! | قابل حصول ۔ دسترس میں ۔ حاصل کرنے کے قابل ۔ پا لینے کے قابل ۔ |