Sr. | English Words | Urdu Words |
4141 | GHHAFLAT KA BAYAN R Noun, Adjective Report Error! | غفلت کا بيان ۔ غفلت پشيمانی بڑھاتی ہے ۔ نعمت کو زائل کرتی ہے ۔ خدمت سے روکتی ہے ۔ حسد کو بڑھاتی ہے ۔ ملامت اور شرمندگی پيدا کرتی ہے ۔ |
4142 | GHHANI R Name Report Error! | غَنی ﷺ ۔ غنی ۔ اللہ تعالی نے فرمايا ؛ اور آپ ﷺ کو بے مال پايا سو آپ کو غنی کر ديا ۔ (سورہ الضحٰی ) |
4143 | GHHULAM MUHAMMAD DIN-PURI [ WALI , SAINT ] R Noun, Name, Islamic Law, Historical Report Error! | حضرت خلیفہ غلام محمد دین پوریؒ ، برصغیرِ ہند کے مشہور اولیاء میں سے ہیں۔ آپ ۱۲۵۱ ھ بمطابق ۱۸۳۵ ء ضلع جھنگ میں پیدا ہوئے۔ تحریک ریشمی رومال میں حصہ لینے والوں میں سے ہیں۔ ۱۳۴۱ ھ [ ۱۹۲۳ء ] میں فریضہءحج ادا کیا۔ ۳۰۔ ذی الحج۱۳۵۴ ھ [ ۲۴۔ مارچ، ۱۹۳۶ ء] کو وصال فرمایا۔ |
4144 | GHHULAM MUSTFA QASIMI R Noun, Name, Islamic Law, Historical Report Error! | حضرت مولانا مُفتی پیر غُلام مُصطفیٰ قاسمی امرتسریؒ ، برِّ صغیر کے ناموّر ولی ہو گُزرے ہیں۔ آپکی تاریخِ پیدائیش کے بارے معلُوم نہیں۔ قناعت و اِستغناء آپکی سیرت کا طُرہّ ہے۔ فتویٰ نویسی مُستقل شغل تھا۔ آپ نے کئی تصانیف چھوڑیں ۔ ماھنامہ ، ً انوارِ مُحمدی ،ً میں مسیحی مشنریوں اور قادیانیوں کے اعتراضات کا جواب دیتے رہے۔ مذہباّ حنفی اور مشرباّ نقشبندی تھے۔ یکم محرم ۱۳۵۲ ھ { ۲۶۔ اپریل ۱۹۳۲ء } کو وِصال فرمایا۔ |
4145 | GHHULAM SIDDEEQ HAJI-PURI [ WALI , SAINT ] R Noun, Name, Islamic Law, Historical Report Error! | شیخ الحدیث، حضرت مولانا صدیق حاجی پوریؒ ، برِّ صغیرِ پاک و ہند کے نامور اولیاء کرام میں شامل ہیں ۔ آپ قصبہ حاجی پور ضلع ڈیرہ غازی خان میں پیدا ہُوئے۔ جید عالم تھے۔ مُحدّث ِ کامل تھے۔ ۲۸۔ صفر ۱۳۷۳ ھ { ۷۔ نومبر ۱۹۵۳ صدی مسیحی } کو وصال فرمایا۔ |