Sr. | English Words | Urdu Words |
4256 | GIALLO ANTICO R Noun Report Error! | عمدہ قسم کا زرد مرمر جو اطالیہ کے کھنڈروں میں ملتا ہو ۔ |
4257 | GIANT R
Report Error! | جن بہت بڑا ۔ |
4258 | GIANT R Noun Report Error! | فرضی کِردار ۔ دیو ۔ اِنسانی شکل کا عظیمُ الجُثہ فَرضی کِردار ۔ غیر معمولی جِسامَت کا ۔ |
4259 | GIANT R Noun Report Error! | جن ، عفریت ، دیو ، دیوہیکل ، غیر معمولی قابلیت یا اجرأت کا انسان ۔ |
4260 | giant (giant star) a star that lies above the main sequence one the hertzsprung russell diagram R Phrase Report Error! | فخام ستارہ ، ایک ستارہ جس میں بہت زیادہ نورانیت اور کم کثافت ہو اور جس کا قطر سورج سے دس تا سو گنا ہو یہ ستارہ جو hertzsprung russell diagram کے بنیادی سلسلہ کے بالائی جانب واقع ہوتا ہے ۔ |