Sr. | English Words | Urdu Words |
4266 | GIANT HYPERTROPHIC GASTRITIS R Noun Report Error! | سوزش کی وجہ سے معدہ کی تمام دیواروں کی بہت موٹا اور سائز میں بڑھ جانا |
4267 | GIANT PANDA R Adjective Report Error! | جائنٹ پانڈا ۔ دیو پانڈا ۔ ریچھ نما بڑا چوپایہ گوشت خور ممالیہ نادر انواع میں شامل ہے ۔ کندھوں تک اس کا قد ۲ میٹر ہوتا ہے ۔ رنگ سفید اور سیاہ ہوتا ہے ۔ چین اور مشرقی تبت میں پایا جاتا ہے ۔ |
4268 | GIANT POWDER R Noun Report Error! | ایک قسم کا ڈائنا مائٹ ۔ |
4269 | GIANT POWDER R Noun Report Error! | عفریت سَفُوف ۔ جائنٹ پوڈر ۔ ڈائنا مائٹ کی ایک قِسم ۔ |
4270 | GIANT REED R Noun Report Error! | نار ، نارا ، نال |