Sr. | English Words | Urdu Words |
4271 | GIANT S CAUSEWAY R Noun Report Error! | سنگ سیاہ کے ستون جو آئرستان میں پائے جاتے ہیں ۔ |
4272 | GIANT S KETTLE R Noun Report Error! | پہاڑ کا گہرا استوانی سوراخ جو ناروے کے ساحل پر پایا جاتا ہے ۔ |
4273 | GIANT STAR R Noun Report Error! | ضخّام سِتارہ ۔ کبیلا کی مانِند بہت زیادہ جِسامَت والا سِتارہ ۔ عظیم سِتارہ ۔ |
4274 | GIANT STARS R Noun Report Error! | ضخام سِتارے ۔ سُرخ ضخام سِتارے ۔ کِسی سِتارے کی توانائی ۔ |
4275 | GIANT STRUCTURE R
Report Error! | دیو ہیکل ڈھانچے ۔ ایسے ایٹموں یا آیونز کے ڈھانچے جن میں ذرات کی زیادہ تر مقدار قلمی شبکے جیسی ہوتی ہے ۔ ہر ذرے میں اپنے اردگرد کے ذرات کو کھینچ رکھنے یا چسپال رکھنے کی زبردست قوت ہوتی ہے ۔ دیوہیکل ڈھانچوں کے نقطہ ہائے پگھلاﺅ اور ابال بہت اونچے ہوتے ہیں ۔ |