Sr. | English Words | Urdu Words |
4286 | GIB STAFF R Noun Report Error! | پانی کو ناپنے یا ناو کو کنا رے ہٹانے کی لگی ۔ |
4287 | GIBB,S EQUATION OF SURFACE CONCENTRATION R
Report Error! | گبز کی سطحی ارتکاز کی مساوات ۔ یہ مساوات کسی محلول کی سطح پر پائی جانے والی کشید گی یا حالت تناﺅ اور ایک اکائی علاقہ میں جذب ہونے والے منحل کی مقدار سے تعلق رکھتی ہے ۔ ایک اکلوتے نان آیونک منحل کی محلول میں تحلیل کے لیے درج بالا مساوات ہوگی ۔ |
4288 | GIBB,S HELMHOLTAZ EQUATIO R
Report Error! | گبز ہیلمولٹاز مساوات ۔ آزاد توانائی میں تبدیلی ، حرارت نوعی میں تبدیلی ، ناکارگی میں تبدیلی ، مطلق پیمانہ میں درجہ حرارت ۔
۶ |
4289 | GIBBED CAT R Noun Report Error! | آختہ بلا ۔ |
4290 | GIBBER R Verb Report Error! | ذومعنی باتیں کرنا ۔ بکواس کرنا ۔ مہمل باتیں کرنا ۔ |