Sr. | English Words | Urdu Words |
4336 | GIBINGLY R Adverb Report Error! | طنزیہ انداز میں ۔ طعنہ دیتے ہوۓ ۔ |
4337 | GIBLET R Noun Report Error! | دِل ۔ گُردہ ۔ کلیجی ۔ پرندے کا دل ۔ گُردہ ۔ |
4338 | GIBLETS R Noun Report Error! | پرندے کی کلیجی ، پوٹا ، گردن وغیرہ اعضا جو پکانے کے لیے گوشت بناتے وقت الگ کر دیے جاتے ہیں ۔ |
4339 | GIBLETS R Noun Report Error! | قاز کے وہ اعضا جو پکانے سے پہلے کاٹ کر الگ کر دیے جاتے ہیں ۔ |
4340 | GIBNEY BANYAN R Noun Report Error! | ایک اعشاریہ دو سینٹی میٹر چوڑی پٹی جو پاﺅں کے اطراف اور پشت اور ٹانگ کو باندھ کر پاﺅں کو تھوڑا سا اوپر اٹھا دیا جاتا ہے ۔ |