Sr. | English Words | Urdu Words |
4536 | GILLY FLOWER R Noun Report Error! | لونگ نُما خُوشبُو دار پھُولوں والا پودا ۔ لونگ پھُول ۔ شَب بُو کا پودا ۔ |
4537 | GILLY FLOWER R Noun Report Error! | لونگ پھول ۔ شبو ۔ ایک قسم کا پھول جس میں لونگ کی خوشبو ہوتی ہے ۔ |
4538 | GILLY-FLOWER R Noun Report Error! | ایک قِسم کا پھول جِس سے لونگ کی خوشبو آتی ہے ۔ |
4539 | GILLYFLOWER R Noun Report Error! | لونگ کی سی خوشبو والا ایک رنگین پھول ۔ گُلِ قرنفل ۔ اِسی طرح کے خوشبودار پھولوں میں سے کوئی جیسے گُل دیوار ۔ |
4540 | GILPY R Adjective Report Error! | گلپی ۔ تندو تیز ۔ غل غپاڑہ مچانے والی لڑکی ۔ |