Sr. | English Words | Urdu Words |
4546 | GILT R Noun Report Error! | ملمع ، جھول ، ملمغ کا پتر ، ظاہری خوبصورتی ۔ |
4547 | GILT EDGED R Noun Report Error! | بے جو کھم ۔ |
4548 | GILT EDGED SECURITIES R
Report Error! | کفالتی تمسکات ۔ وہ بے جوکھم تمسکات جن کو ٹرسٹی (امین) ترجیح دیتے ہیں یا جن پر ایسا کرنا بخیال حفاظت و احتیاط لازم ہے ۔ |
4549 | GILT EDGED SECURITIES R Adjective Report Error! | کفالتی تمسکات سرکاری تمسکات ۔ |
4550 | GILT EDGED SECURITY R Noun Report Error! | وہ بے جو کھم تمسکات جن کو ٹرسٹی ترجیح دیتے ہیں یا جن پر ایسا کرنا بہ خیال حفاظت واحتیاط لازم ہے ۔ |