38 result(s) found for the word
'mouse' :
Sr. | English Words | Urdu Words |
1 | MOUSE R Noun Report Error! | ماﺅس ۔ ایک عام پوائنٹگ ڈیوائس ۔ ماﺅس کی بنیادی خدوخال میں چپٹازیں خول جسے ایک ہاتھ سے پکڑا جا سکتا ہے ۔ |
2 | MOUSE R Adjective Report Error! | موس ۔ چوہا ۔ کترنے والے ممالیہ خاندانوں سے بہت سی انواع تعلق رکھتی ہیں ۔ ان میں ایک نوع چوہے کی ہے ۔ اس کا جسم لمبوترا ۔ تھوتھنی نوکدار ۔ بسولی نما کاٹنے والے دانت مسلسل نشوونما پاتے رہتے ہیں ۔ کان چھوٹے اور ننگی دم لمبی ہوتی ہے ۔ |
3 | MOUSE R Noun Report Error! | چُوہا ۔ چوہیا ۔ موش ۔ موش خاندان سے تعلق رکھنے والا کوئی سا چھوٹا کترنے والا جانور ۔ |
4 | MOUSE R Noun Report Error! | چُوہا ، چُوہیا ، مُوش ، لڑائی میں چوٹ کھائی ہوئی آنکھ ۔ |
5 | MOUSE R Verb Report Error! | چوہا ۔ |
38 Search Results Found for '
mouse':
[1] 2 3 4 5 6 7 8
Ring Of Pakistan ROP Fest Tickets
Your comments/feedback/correction/thoughts for word mouse