| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1 | PNEUMOTHORAX R Greek Report Error! | پَلیورَل کہفَہ میں ہَوا یا گَیس جِس کی وَجَہ سے مُلحِقَہ پھَیپھڑا سُکَڑ جاتا ہے اور کام کَرنا خَتَم کَر دَیتا ہے ۔ سانس پھُولنا ، نیلی رَنگَت ، گھَبراہَٹ ۔ تَیز دھَڑکَن اور صَدمَہ اِس کی علامات ہَیں |
| 2 | PNEUMOTHORAX R Noun Report Error! | نَفخَۃُالصَدر ۔ جوفِ غَشا ميں ہَوا يا گيس کی مو جُودگی ۔ |
| 3 | PNEUMOTHORAX R Noun Report Error! | نَفخَۃُالصَدر ۔ جوفِ غَشا ميں ہَوا يا گيس کی مو جُودگی ۔ |
| 4 | PNEUMOTHORAX R Verb Report Error! | پھیپھڑے کے پردے میں ہوا کا بھر جانا ۔ |