Sr. | English Words | Urdu Words |
591 | WAIVER CLAUSE R Noun Report Error! | مشترک کمپنی کے کیفیت نامہ کی ایک شق جس کے ذریعہ شرکاء کمپنی ایکٹ کی قانونی دفعات سے باہر اَپس میں معاہدہ کر سکتے ہیں جس کے تحت کیفیت نامے میں انجمن سرمایہ مشترک بنانے والوں کے درمیان معاہدے کے متعلق بعض شقوں کو شامل کرنے کا مطالبہ کرسکتے ہیں ۔ |
592 | WAIVER LAW R Adjective Report Error! | قانون باز نامہ حقوق سے دست کشی ارادی طور پر کسی معلومہ حق مفاد یا دلچسپی سے دست برداری ایسی دست برداری کے حق میں زبانی بیان یا تحریری دستاویز ۔ |
593 | WAIVER PREMIUM R Noun Report Error! | بیمہ پالیسی کی ایک شق جس کے تحت مخصوص حالت میں پریمیم دیئے بغیر پالیسی جاری رہتی ہے ۔ |
594 | WAIZ R Name Report Error! | واعظ: وجود دینے والا ۔ پالنے والا ۔ |
595 | WAIZ R Name Report Error! | واعظ ۔ نصیحت کرنے والا ۔ |