Sr. | English Words | Urdu Words |
6706 | WELL-BEING R Noun Report Error! | بہبود ۔ فلاح ۔ خیر ۔ عافیت ۔ خوشی ۔ |
6707 | WELL-BELOVED R Adjective Report Error! | محبُوب ۔ وہ شخص جِس سے بہت بے لاگ اور گہری مُحَبت کی جاۓ ۔ |
6708 | WELL-BORN R Adjective Report Error! | عالی نژاد ۔ نجیب ۔ خاندانی یا دولت مند گھرانے کا ۔ |
6709 | WELL-BRED R Adjective Report Error! | تربیت یافتہ ۔ شائستہ ۔ اچھی نسل کا ۔ خلیق ۔ نرم خو ۔ نرم گُفتار ۔ |
6710 | WELL-BUILT R Adjective Report Error! | اچھا یا عُمدہ تعمیر کیا ہوا ۔ قوی ہیکل اور سڈول جِسم والا ۔ |