Sr. | English Words | Urdu Words |
7396 | WHALE SHARK R Noun Report Error! | شارک مچھلیوں کی بعض قسمیں ۔ |
7397 | WHALE SHARK R Noun Report Error! | وھیل شارک ۔ مدارینی سمندروں کی بڑی شارک جو وھیل سے مُشابہ ہوتی ہے ۔ |
7398 | WHALE SUCKER R Noun Report Error! | بحرالکاہل میں پائی جانے والی رس ماہی ۔ |
7399 | WHALE-BONE WHALE R Noun Report Error! | وھیل مچھلیوں کے خاندان کی ایک ذیلی نوع جِس کے ظاہِری پنکھ نہیں ہوتے ۔ |
7400 | WHALE-HEADED STORK R Noun Report Error! | وھیل سرا ۔ لق لق ۔ ایک سرمئی رنگ کا افریقی لق لق جِس کی بہت بڑی چونچ چمٹے جیسی ہوتی ہے ۔ |