Sr. | English Words | Urdu Words |
841 | WALKING DAY R Noun Report Error! | وہ دن جس میں بچے جلوس کی شکل میں نکلتے ہیں ۔ |
842 | WALKING DELEGATE R Noun Report Error! | مزدوروں کی انجمن کا عہدہ دار جو دوڑ دھوپ کرتا ہے ۔ سفیر ۔ |
843 | WALKING DELEGATE R Noun Report Error! | سفیر ۔ نُمائندہ ۔ ٹریڈ یونین کا وہ نُمائندہ جو اپنی یونین کے مُفاد میں جگہ جگہ پِھر کر جائزہ لیتا ہے ۔ |
844 | WALKING DICTIONARY R Noun Report Error! | مجسم لغت ۔ زندہ لغت ۔ وسیع معلومات رکھنے والا ۔ |
845 | WALKING DICTIONARY R Noun Report Error! | چلتی پھرتی لُغت ۔ کوئی آدمی جِس کی معلومات عامہ بہت وسیع ہو ۔ |