Sr. | English Words | Urdu Words |
81 | WADDING R Noun Report Error! | بھرن ۔ پنبہ ۔ نرم شے جو بھرائی کے کام آۓ ۔ |
82 | WADDING R Noun Report Error! | نمدے کی ڈاٹ ۔ روئی کی بھرائی ۔ بھرائی ۔ |
83 | WADDING THREAD R Noun Report Error! | دھاگہ جس سے لحاف وغیرہ بھر کر سیتے ہیں ۔ |
84 | WADDLE R Verb Report Error! | جھومتے اور چھوٹے چھوٹے قدم رکھتے ہوئے چلنا جیسا کہ موٹے اور چھوٹے ٹانگوں والے اَدمیوں کا خاصہ ہے ۔ بھدی چال چلنا ۔ |
85 | WADDLE R Noun Report Error! | بطخ کی چال ۔ پو قدمی چال ۔ پو قدمی چال سے ۔ |