Sr. | English Words | Urdu Words |
851 | WALKING FISH R Noun Report Error! | اِن مچھلیوں میں سے کوئی ایک آکسیجن کو محفوظ رکھتی ہے اور اس کی وجہ سے پانی سے باہِر آ کر بھی کئی دنوں تک زندہ رہتی ہے ۔ |
852 | WALKING FOOT R Noun Report Error! | مفصل پا کا ایک زائدہ جس کے سہارے وہ چلتا ہے ۔ |
853 | WALKING FRAME R Noun Report Error! | دھاتی پائپوں پر مُشتمل ڈھانچا جِس کا سہارا لے کر معزور یا بوڑھے لوگ چلتے ہیں ۔ |
854 | WALKING GENTLEMAN R Noun Report Error! | نمائشی ایکٹر جسے وہ پارٹ دیئے جاتے ہیں جن میں ظاہری وجاہت کی ضرورت ہو ۔ فن کی قابلیت درکار نہ ہو ۔ |
855 | WALKING GENTLEMAN R Noun Report Error! | خاموش ذیلی اداکار جو کوئی مُکالمہ نہ ادا کرے ۔ زائد مُلازم جو اتفاقی کاموں کے لیے رکھا جاۓ ۔ |