Sr. | English Words | Urdu Words |
861 | WALKING LEAF R Noun Report Error! | برگ نما حشرہ ۔ کیڑا جس کی شکل پتی کی طرح ہوتی ہے ۔ |
862 | WALKING LEAF R Noun Report Error! | برگ حشرہ ۔ چلتا پتّا ۔ ایک کیڑا جِس کا تعلّق راست پراں حشرات کے خاندان سے ہے ۔ |
863 | WALKING LEG R Noun Report Error! | مفصل پا کا ایک زائدہ جس کے سہارے وہ چلتا ہے ۔ |
864 | WALKING LIBRARY R Noun Report Error! | چلتا پھرتا کتب خانہ ۔ بہت وسیع معلومات رکھنے والا ۔ |
865 | WALKING LINE R Noun Report Error! | زمینوں کی چوڑائی کی خیالی لکیر ۔ |