Sr. | English Words | Urdu Words |
9321 | WHEELBASE R Noun Report Error! | موٹر گاڑی میں اگلے دُھرے کے مرکز سے لے کر پِچھلے دُھرے کے مرکز تک بِالعمُوم اِنچوں میں فاصلہ ۔ |
9322 | WHEELCHAIR R Noun Report Error! | پہیّے دار کُرسی ۔ پہیّے والی کُرسی ۔ کُرسی جِس میں پہیّے ہوں ۔ |
9323 | WHEELED R Adjective Report Error! | پَہیّہ دار ۔ پہیّوں والی ۔ جِسے ایک یا زائد پہیّے لگا دیے گئے ہوں ۔ |
9324 | WHEELED R Verb Report Error! | گھوما ۔ |
9325 | WHEELER R Noun Report Error! | چو پہیّہ گاڑی ۔ پہیّوں پر چلنے والا شخص ۔ دولاب ساز ۔ پہیہ بنانے والا ۔ |