Sr. | English Words | Urdu Words |
931 | WALL FERN R Noun Report Error! | دیواری سرخس ۔ ایک سدا بہار نبات احراس الکلب جِس کے بڑے بڑے پتّے ہوتے ہیں ۔ |
932 | WALL FLOWER R Noun Report Error! | ایک پودا جس میں خشبودار پھول آتے ہیں ۔ |
933 | WALL FLOWER R Noun Report Error! | موسم بہار کا خوشبودار پودا جس میں عموماً نارنجی یا بادامی پھولوں کے گچھے ہوتے ہیں ۔ |
934 | WALL FRUIT R Noun Report Error! | ان درختوں کے پھل جو حفاظت یا حرارت کے لئے دیوار سے باندھ دیئے جاتے ہیں ۔ |
935 | WALL GAME R Noun Report Error! | ایک طرح کا فُٹ بال جو برطانوی مدرسے ایٹن میں کھیلا جاتا ہے ۔ |