Sr. | English Words | Urdu Words |
9476 | when chips dreaming through the hours at mrs wickett`s recollected those days, R Phrase Report Error! | جب چپس مسز وکٹ کے ہاں گھنٹوں خیالوں میں کھویا ان دنوں کو یاد کرتا ، |
9477 | when chips had cold or when the cold wind blew merivale asked mrs.wickett to looked after chips. R Phrase Report Error! | جب جپس کو ٹھنڈ لگ جاتی یا سرد مشرقی ہوائیں چلتیں تو میری ویل مسز وکٹ کو چپس کی دیکھ بھال کرنے کو کہتا۔ |
9478 | when chips joined brookfield he wanted to be honoured loved and obeyed. R Phrase Report Error! | جب اس نے بروک فیلڈ میں شمولیت اختیار کی تو وہ چاہتا تھا کہ اس کی عزت کی جائے اس سے محبت کی جائے اور اس کی اطاعت کی جائے۔ |
9479 | when confronting the enigma of the chinese planet, R Phrase Report Error! | چینی سرزمین کے معمہ کا سامنا کرتے وقت، |
9480 | when did a snake attack christopher? R Phrase Report Error! | کرسٹوفر پر سانپ نے کب حملہ کیا؟ |