Sr. | English Words | Urdu Words |
981 | WALL WALLA R Noun Report Error! | ولولہ ۔ ناقابلِ مفہوم اَوازیں ۔ |
982 | wall was not dropped R Phrase Report Error! | دیوار نہ گرائی گئی |
983 | WALL WASHER R Noun Report Error! | دیوار روک ۔ لکڑی جو ہلتی ہوئی دیوار کو تھامنے کے لئے لگاتے ہیں ۔ |
984 | WALL WASP R Noun Report Error! | تنہائی پسند بھڑوں میں سے کوئی ایک جو اپنا چھتا دیواروں میں بناتے ہیں ۔ |
985 | WALL WORT R Noun Report Error! | دیواروں پر اگنے والے متعدد پودوں میں سے کوئی ایک ۔ اُذنُ الفار ۔ |