Sr. | English Words | Urdu Words |
986 | WALL-BARLEY R Noun Report Error! | جنگلی جو جِس کی حیثیت گھاس پھونس کی ہے ۔ |
987 | WALL-EYE R Noun Report Error! | آنکھ جِس کا قزحیہ دھاریوں والا یا دُھندلا ہو ۔ بھینگی آنکھ ۔ |
988 | WALL-EYED R Adjective Report Error! | بھینگا ۔ بھینگی ۔ بھینگا پن کے مُتعلق ۔ |
989 | WALL-FRUIT R Noun Report Error! | دیواری پھل ۔ ایسے درخت کا پھل جِس سہارے اور گرماہٹ کی خاطر دیوار کے ساتھ ساتھ پروان چڑھایا گیا ہو ۔ |
990 | WALL-LESS R Adjective Report Error! | بے در و دیوار ۔ |