Sr. | English Words | Urdu Words |
96 | WADDY R Noun Report Error! | مُگدر ۔ چھوٹا سا وزنی لٹھ جِسے آسٹریلیا کے قدیم باشِندے بطور ہتھیار اِستعمال کرتے تھے ۔ |
97 | WADDY/WADDIE R Noun Report Error! | چرواہا ۔ گلہ بال ۔ مویشی چور ۔ |
98 | WADE R Noun Report Error! | پا یاب روی ۔ |
99 | WADE R Verb Report Error! | کِسی ایسی شے میں سے گُزرنا جو چلنے میں رُکاوَٹ پیدا کرے ، جیسے پانی ، برف ۔ |
100 | WADE R
Report Error! | پانی میں سے گزرنا ۔ |