Sr. | English Words | Urdu Words |
1001 | WALLACHIAN R Noun, Adjective Report Error! | ولاخیا کا ۔ سابق شاہی ریاست سے مُتعلق جو اب رومانیہ کا حِصَّہ ہے ۔ |
1002 | WALLAGO R Noun Report Error! | دریائی مچھلی کی ایک قسم ۔ |
1003 | WALLAH R Noun Report Error! | کِسی پیشے سے مُنسلک کوئی شخص جیسے پھیری والا ۔ |
1004 | WALLAH R Noun Report Error! | (اینگلوں انڈین) والا (علامت فاعل) ۔ |
1005 | WALLAROO R Noun Report Error! | بڑا کنگُرو ۔ مغربی آسٹریلیا کے بڑے قد و قامت کے کنگرو جو سُرخ رنگ کے ہوتے ہیں ۔ |