Sr. | English Words | Urdu Words |
10201 | When We said to you: \"Verily your Lord circumscribes mankind,\" and showed you the vision and the accursed tree of the Qur´an, it was as a bone of contention for men. Thus do We (instil) fear in them; but they only transgress the more[Q 17-60] R Holy Quranic Report Error! | جب ہم نے تم سے کہا کہ تمہارا پروردگار لوگوں کو احاطہ کئے ہوئے ہے۔ اور جو نمائش ہم نے تمہیں دکھائی اس کو لوگوں کے لئے آرمائش کیا۔ اور اسی طرح (تھوہر کے) درخت کو جس پر قرآن میں لعنت کی گئی۔ اور ہم انہیں ڈراتے ہیں تو ان کو اس سے بڑی (سخت) سرکشی پیدا ہوتی ہے |
10202 | When We sent two of them they called them liars; so We sent a third to strengthen them. \"We have been sent to you,\" they said[Q 36-14] R Holy Quranic Report Error! | (یعنی) جب ہم نے ان کی طرف دو (پیغمبر) بھیجے تو انہوں نے ان کو جھٹلایا۔ پھر ہم نے تیسرے سے تقویت دی تو انہوں نے کہا کہ ہم تمہاری طرف پیغمبر ہو کر آئے ہیں |
10203 | When We show Our favours to man he moves away and turns aside; but when in trouble he prays a great deal[Q 41-51] R Holy Quranic Report Error! | اور جب ہم انسان پر کرم کرتے ہیں تو منہ موڑ لیتا ہے اور پہلو پھیر کر چل دیتا ہے۔ اور جب اس کو تکلیف پہنچتی ہے تو لمبی لمبی دعائیں کرنے لگتا ہے |
10204 | When We told your mother what We relate[Q 20-38] R Holy Quranic Report Error! | جب ہم نے تمہاری والدہ کو الہام کیا تھا جو تمہیں بتایا جاتا ہے |
10205 | WHEN WE TRY TO DISCOVER THE NATURE AND THE PURPOSE OF THE UNIVERSE, WE FELL FRIGHTENED. R
Report Error! | جب ہم فطرت اور کائنات کا مقصد دریافت کرنے کی جستجو کرتے ہیں تو ہم خوف محسوس کرتے ہیں۔ |