Sr. | English Words | Urdu Words |
10301 | When you are to do something, you apply all your forces to achieve success
R Phrase Report Error! | جب کوئی کام آپ کو کرنا ہے تو تم اپنی پوری طاقت اس میں کامیابی پانے میں لگا دیتا ہے
|
10302 | when you are very angry and want to his some one but don\'t do so you are displaying tolerance
R Phrase Report Error! | جب آپ بڑے غصّے میں ہوتے ہیں اور کسی کو مارنا چاہتے ہیں مگر ایسا نہیں کرتے تو آپ برد باری کا مظاہرہ کر رہے ہوتے ہیں
|
10303 | When you breathe some one else\'s smoke, it hurts you. R Phrase Report Error! | جب آپ کسی اور کے دھویں میں سانس لیتے ہیں تو آپ کو نقصان پہنچتا ہے۔ |
10304 | when you breathe someone else\'s smoke it hurts you R Phrase Report Error! | جب آپ کسی اور کےدھوئیں میں سانس لیتےہیں تویہ آپ کو نقصان پہنچاتاہے |
10305 | when you came he had finished his work
R Phrase Report Error! | جب آپ آئے تو وہ کام ختم کر چکا تھا ۔ |