Sr. | English Words | Urdu Words |
11406 | WHIMBERRY R Noun Report Error! | ایک قسم کی گوندنی ۔ |
11407 | WHIMBREL R Noun Report Error! | ایک قِسم کی مُرغابی ، پن ککڑی ۔ یورپی پرِندہ جِس کے نیچے کی طرف جُھکی ہوئی لمبی چُونچ نُمایاں ہوتی ہے ۔ |
11408 | WHIMPER R Noun, Verb Report Error! | رہ رہ کر روں روں کرنا ۔ بسورنا ۔ بسور کر کہنا ۔ |
11409 | WHIMPER R Noun Report Error! | بسورنا ، ریں ریں ، کرنا ، روں روں ۔ |
11410 | WHIMPER R Verb Report Error! | ہلکا کمزور شور پیدا کرنا ۔ |