Sr. | English Words | Urdu Words |
11526 | WHIP-GRAFT R Noun Report Error! | چابکی پیوند ۔ جِس میں پیوندی شاخ کا پچر ۔ پیوند قبول کرنے والے تنے کے چیرے میں جُڑا جاتا ہے ۔ |
11527 | WHIP-LIKE R Adjective Report Error! | چابک نُما ۔ |
11528 | WHIP-ROUND R Noun Report Error! | چندہ ۔ جو لوگوں سے کِسی کام کے لیے لیا جاۓ ۔ بھتّہ ۔ |
11529 | WHIPBIRD R Noun Report Error! | چابک چِڑیا ۔ جِنس کا ایک گانے والا پرندہ جو آسٹریلیا میں پایا جاتا ہے ۔ |
11530 | WHIPCORD R Noun Report Error! | مضبوط بٹی ہوئی ، کوڑا بنانے کی رسی ۔ |