Sr. | English Words | Urdu Words |
11541 | WHIPPER SNAPPER R Noun Report Error! | بچہ یا کم علم آدمی جو قابلیت کے زُعم میں دخل درمعقولات کرے ۔ |
11542 | WHIPPER-IN R Noun Report Error! | چابکدار ۔ شِکاری کُتّوں کو قابو میں رکھنے والا ۔ سیاسی جماعت کا وھپ ۔ |
11543 | WHIPPERSNAPPER R
Report Error! | گُستاخ ۔ بدتمیز ۔ غیر اہم ۔ برخود غلط بچہ ۔ |
11544 | WHIPPERTAIL R Noun Report Error! | مغربی اوقیانوس میں پائی جانے والی ایک مچھلی ۔ |
11545 | WHIPPET R Noun Report Error! | کُتّوں کی ایک نسل ، جو شِکاری کُتّوں سے مِلتی جُلتی مگر ان سے چھوٹی ہوتی ہے ۔ |