Sr. | English Words | Urdu Words |
11696 | WHIST R Noun Report Error! | چار کھلاڑیوں کے درمیان ۵۲ پتوں سے کھیلا جانے والے تاش کا کھیل جِس میں دو دو کھلاڑی ایک دُوسرے کے مُقابِل ہوتے ہیں ۔ |
11697 | WHIST R Interjection Report Error! | ایک قُدرتی آواز جو خاموش کرنے کو مُنھ سے نِکالی جاتی ہے ۔ چُپ ۔ ہُش ۔ |
11698 | WHIST R Noun Report Error! | خاموشی ۔ سکوت ۔ |
11699 | WHIST R Noun Report Error! | وہست ۔ کوٹ پیس یا ترپ چال کی قسم کا تاش کا ایک کھیل ۔ |
11700 | WHIST R Adjective Report Error! | خاموش ۔ چپ ۔ ساکت ۔ کم گو ۔ کم سخن ۔ |