Sr. | English Words | Urdu Words |
11716 | WHISTLE STOP R Noun Report Error! | ایسا قصبہ جو ٹرین کے باقاعِدہ ٹھہرنے کے لیے بہت چھوٹا ہو ۔ مگر جہاں گاڑی اِشارہ دینے سے کھڑی ہو جاۓ ۔ |
11717 | WHISTLE-BLOWER R Noun Report Error! | سیٹی بجانے والا ۔ مخبر ۔ جو سیٹی بجا کر کِسی سرگرمی کے اختتام کا اعلان کرے یا کِسی غیر قانونی کام کی حکام مجاز کو خبر دے ۔ |
11718 | WHISTLE-STOP R Noun Report Error! | کِسی ریلوے لائن پر چھوٹا سا غیر اہم قصبہ ۔ انتخابی مہم کے دوران کِسی طوفانی دورے کے موقع پر سیاست داں کا مُختصر تقریر کے لیے توقف ۔ |
11719 | WHISTLEABLE R Adjective Report Error! | جسے سیٹی کے ذریعہ ادا کیا جاسکے ۔ |
11720 | WHISTLEABLE R Adjective Report Error! | سیٹی پر سُدھایا ہوا ۔ |