Sr. | English Words | Urdu Words |
11726 | WHISTLING ARROW R Noun Report Error! | تیر جس کا سرا مسام دار ہوتا ہے اور چلتے وقت اس میں سن سن کی آواز پیدا ہوتی ہے ۔ |
11727 | WHISTLING BUOY R Noun Report Error! | پیراک پیپا جس سے موجوں کے ٹکرانے سے سیٹی کی سی آواز نکلتی ہے ۔ |
11728 | WHISTLING DICK R Noun Report Error! | آسٹریلیائی ترغہ (ایک پرند) ۔ |
11729 | WHISTLING DUCK R Noun Report Error! | بعض قسم کی بطخ ۔ |
11730 | WHISTLING EAGLE R Noun Report Error! | چھوٹی آسٹریلیائی چیل جو مچھلی پکڑ کر کھاتی ہے ۔ |