Sr. | English Words | Urdu Words |
11831 | WHITE CROP R Noun Report Error! | وہ اناج(مثلا گیہوں جو جئی وغیرہ ) جو پکنے کے بعد اپنا سبز رنگ کھو دیتے ہیں اور سفید یا ہلکے رنگ کے ہوجاتے ہیں ۔ |
11832 | WHITE CROW R Noun Report Error! | (افریقہ) پرانی دنیا کا عقاب ۔ |
11833 | WHITE CROW R Noun, Adjective Report Error! | سفید کوا ۔ وہ چیز جس کا وجود ہی نہ ہو ۔ |
11834 | WHITE CURRANT R Noun Report Error! | سفید منقیٰ ۔ لال کِشمش کی ایک قِسم جِس پر ہلکے رنگ کے چھوٹے چھوٹے انگور نُما پھل آتے ہیں ۔ |
11835 | WHITE DAMP R Noun Report Error! | (کان کنی) ایک زہریلی گیس جو کانوں میں پائی جاتی ہے کاربن مونو آکسائڈ ۔ |