Sr. | English Words | Urdu Words |
1181 | WANDLE R Adjective Report Error! | (اسکاچستان) لچکدار ۔ نرم ۔ پھرتیلا ۔ |
1182 | WANDOO R Noun Report Error! | مغربی اَسٹریلیا کا ایک درخت جس سے گوند نکلتا ہے ۔ |
1183 | WANDSMAN R Noun Report Error! | عصابردار ۔ (کلیسا کا جو اسفف یا نائب امیر جامعہ کے اَگے اَگے چلتا ہے ) ۔ |
1184 | WANE R Verb Report Error! | گھٹنا ۔ کم ہونا ۔ چھوٹا ہونا ۔ خصوصاً چاند کے روشن حِصّے کا بڑھنے کے برعکس ۔ |
1185 | WANE R Verb Report Error! | گھٹنا ، کم ہونا ، زوال پذیر ہونا ، چاند کا گھٹنا ۔ |