Sr. | English Words | Urdu Words |
11966 | white noise R Phrase Report Error! | وائٹ نائس : موصلاتی نظام یا الیکٹریکل آلہ میں پایا جانے والا شور ۔ |
11967 | WHITE NOISE R Noun Report Error! | غَير مَربُوط ، بے مَعنی سی آواز ۔ جِس کی شِدَّت ميں يَکسانِيَت ہو ۔ |
11968 | WHITE NOTE R Noun Report Error! | ( موسیقی ) ایک قسم کا سُر ۔ |
11969 | WHITE NUN R Noun Report Error! | ایک تیرنے والا غوطہ خور اور ماہی خور پرندہ جو اشیا اور یورپ کے شُمالی علاقے میں پایا جاتا ہے ۔ |
11970 | WHITE OAK R Noun Report Error! | سُفيد بَلُوط ۔ شاہ بَلُوط کا دَرَخت ۔ |