Sr. | English Words | Urdu Words |
12066 | WHITE WITCH R Noun Report Error! | نیک نیت ساحرہ ، نیک دل جادو گرنی ، سحر حلال کرنے والی ۔ |
12067 | WHITE WOOD R Noun Report Error! | شمالی امریکا ، جزائر شرق الہند و غیرہ کے بعض درخت یا ان کی لکڑی ۔ |
12068 | WHITE WORK R Noun Report Error! | سفید کپڑے پر سفید دھاگے سے بنائی ہوئی کشیدہ کاری ۔ |
12069 | WHITE-COLLAR R Adjective Report Error! | دفتری یا انتظامی امور سے مُتعلق ۔ جِس میں جِسمانی مُشقت درکار نہ ہو ۔ |
12070 | WHITE-EYE R Noun Report Error! | سفید چشم ۔ ایک طرح کی چِڑیا جِس کی آنکھ کا پردہ سفید ہوتا ہے یا آنکھوں کے گِرد سفید چھوٹے چھوٹے پر ہوتے ہیں ۔ |