Sr. | English Words | Urdu Words |
12116 | WHITES R Noun Report Error! | پَرسُوت ۔ سیلان الرحَم ۔ لیکوریا کے لیے ایک مَعرُوف اِصطلاح |
12117 | WHITESMITH R Noun Report Error! | قَلعی گَر ۔ ٹين کا کام کَرنے والا ۔ قَلعی يا ٹين کی مَصنُوعات پالِش کَرنے والا ۔ |
12118 | WHITESMITH R Noun Report Error! | انگور کی شکل کا ایک قسم کا سفید پھل ۔ |
12119 | WHITETHORN R Noun Report Error! | خفچہ یا بٹ سنگلی ہاتھورن کا ایک اور نام ۔ ایک کانٹوں دار جھاڑی جِس کے پھول سفید ، گُلابی یا سُرخ اور پھل انگور نُما گہرے سُرخ ہوتے ہیں ۔ |
12120 | WHITETHROAT R Noun Report Error! | ايک قِسم کا خُوش الحان پَرِندَہ ۔ جِس کے گَلے پَر ايک سُفيد دھَبَہ ہوتا ہے ۔ |