Sr. | English Words | Urdu Words |
12296 | WHO CHATTERS TO YOU WILL CHATTER OF YOU R Idiom Report Error! | جو تمہارے پاس دوسروں کی چغلی کھاتا ہے وہ دوسروں کے پاس تمہاری چغلی کرے گا ! ۔ |
12297 | Who corrupt the land and do not reform it[Q 26-152] R Holy Quranic Report Error! | جو ملک میں فساد کرتے ہیں اور اصلاح نہیں کرتے |
12298 | Who could be more wicked than he who imputes lies to God or denies His revelations? Such as these will receive what is declared in the Book, and when Our angels come to draw out their souls and ask: \"Where are they you worshipped other than God?\" They w R Holy Quranic Report Error! | تو اس سے زیادہ ظالم کون ہے جو خدا پر جھوٹ باندھے یا اس کی آیتوں کو جھٹلائے۔ ان کو ان کے نصیب کا لکھا ملتا ہی رہے گا یہاں تک کہ جب ان کے پاس ہمارے بھیجے ہوئے (فرشتے) جان نکالنے آئیں گے تو کہیں گے کہ جن کو تم خدا کے سوا پکارا کرتے تھے وہ (اب) کہاں ہیں؟ وہ کہیں گے (معلوم نہیں) کہ وہ ہم سے (کہاں) غائب ہوگئے اور اقرار کریں گے کہ بےشک وہ کافر تھے
|
12299 | Who created me and showed me the way[Q 26-78] R Holy Quranic Report Error! | جس نے مجھے پیدا کیا ہے اور وہی مجھے رستہ دکھاتا ہے |
12300 | Who created the seven skies one above the other. Do you see any disproportion in the creations of Ar-Rahman? Turn your eyes again. Do you see any fissures[Q 67-3] R Holy Quranic Report Error! | اس نے سات آسمان اوپر تلے بنائے۔ (اے دیکھنے والے) کیا تو (خدا) رحمٰن کی آفرنیش میں کچھ نقص دیکھتا ہے؟ ذرا آنکھ اٹھا کر دیکھ بھلا تجھ کو (آسمان میں) کوئی شکاف نظر آتا ہے؟ |