Sr. | English Words | Urdu Words |
12386 | who have beaten you R Phrase Report Error! | تمہیں کس نے مارا |
12387 | who have been obliged to drop put for the lack of a little money to see them through. R Phrase Report Error! | جنہیں تھوڑی سی رقم کی قلت کے سبب کالج چھوڑنے پر مجبور کر دیا گیا ان کی مدد کرنا تھا ۔ |
12388 | who have recently joined R Phrase Report Error! | جس نے ابھی حاضری دی ہے |
12389 | Who hears the cry of the anguished (soul) when it calls to Him, and relieves its suffering? And who made you trustees on the earth? Is there any other god along with God? How little it is that you reflect[Q 27-62] R Holy Quranic Report Error! | بھلا کون بیقرار کی التجا قبول کرتا ہے۔ جب وہ اس سے دعا کرتا ہے اور (کون اس کی) تکلیف کو دور کرتا ہے اور (کون) تم کو زمین میں (اگلوں کا) جانشین بناتا ہے (یہ سب کچھ خدا کرتا ہے) تو کیا خدا کے ساتھ کوئی اور معبود بھی ہے (ہرگز نہیں مگر) تم بہت کم غور کرتے ہو |
12390 | Who hears the revelations of God being recited to him, yet persists in denying with arrogance as though he had never heard them! So warn him of a painful punishment[Q 45-8] R Holy Quranic Report Error! | (کہ) خدا کی آیتیں اس کو پڑھ کر سنائی جاتی ہیں تو ان کو سن تو لیتا ہے (مگر) پھر غرور سے ضد کرتا ہے کہ گویا ان کو سنا ہی نہیں۔ سو ایسے شخص کو دکھ دینے والے عذاب کی خوشخبری سنا دو |