Sr. | English Words | Urdu Words |
12716 | WHOA R Interjection Report Error! | رُکو ۔ اور بے حِس و حَرکَت کھَڑے ہو جاو ۔ ايک حُکَم ۔ |
12717 | WHOA R Interjection Report Error! | بس ٹھہر جا ( گھوڑے کو روکنے کے لئے کہتے ہے) ۔ |
12718 | WHODUNIT R Noun Report Error! | (بول چال) کوئی ناول يا ڈراما جو جرائم کی تَفتيش کے سِلسِلے ميں ہو ۔ |
12719 | WHODUNIT R Noun Report Error! | جاسوسی یا پُراسرار کہانی جو بطورناول یا ڈراما یا فلم پیش کی جاۓ ۔ |
12720 | WHODUNNIT R Noun Report Error! | بوجھو کون ۔ کوئی کہانی یا ڈرامہ جو کِسی جرم ، خصوصاً قتل کا سُراغ لگانے کے بارے میں ہو ۔ |