Sr. | English Words | Urdu Words |
12741 | WHOIS CLIENT R Noun Report Error! | ہُو ایس کلئنیٹ ۔ ایک پروگرام جس کی مدد سے ایک صارفین کے یوزر نیمز ، ای میل ایدریسز اور دوسری طرح کی انفارمیشن تک رسائی حاصل کرتا ہے ۔ |
12742 | WHOLE R
Report Error! | پورا ، سارا ۔ |
12743 | WHOLE R Adjective Report Error! | پورا ۔ کل ۔ سارا ۔ اچھا ۔ صحیح ۔ تندرست ۔ |
12744 | WHOLE R Noun Report Error! | سالم چیز ۔ مکمل چیز ۔ کل مقدار ۔ |
12745 | WHOLE R Adverb Report Error! | پوری طرح سے ۔ پورے طور پر ۔ بالکل ۔ |